٭ سابق چیف منسٹر یوپی اکھلیش یادو کا ایک ویڈیو وائرل ہے جس میں انہیں ایمرجنسی ڈیوٹی پر موجود ڈاکٹر کو ڈانٹتے ہوئے دیکھا جاسکتا ہے ۔ ڈاکٹر نے قنوج بس حادثہ کے مہلوکین کو دیئے گئے معاوضہ کی بات کی تھی ۔ اس پر اکھلیش برہم ہوگئے اور کہا کہ تم حکومت کا دفاع نہیں کرسکتے ، تم ہوسکتا ہے آر ایس ایس سے وابستہ ہوں۔ تم بی جے پی کے بھی ہوسکتے ہوں ۔ فوراً یہاں سے دفع ہوجاؤ۔