پلکّڑ/ کنّور: کیرالا میں راشٹریہ سویم سیوک سنگھ (آر ایس ایس) کے رہنما کے قتل کی جگہ کی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد اسے دیکھ کر ایک شخص کی موت ہوگئی۔پلکّڑ میں سڑک کے کنارے ایک مقامی کارکن کو قتل کر دیا گیا اور اس تصویر کو دیکھ کر عوام خوفزدہ ہوگئے ۔ ذرائع نے بدھ کو بتایا کہ اس واقعہ کے بعد اب آر ایس ایس اور بی جے پی کے کارکن خود کو غیرمحفوظ محسوس کر رہے ہیں۔
