آر بی آئی کی شرح سود میں کٹوتی

   

٭ ریزرو بینک آف انڈیا نے شرح سود میں چہارشنبہ کو غیرروایتی انداز میں 35 اساسی پوائنٹس کی کٹوتی کردی جس کے نتیجہ میں مکانات ، آٹو موبائیل اور دیگر کیلئے قرضہ سستے ہوجائیں گے ۔ یہ کٹوتی لگاتار چوتھی ہے جس کے ساتھ شرح سود 9 سال میں اقل ترین سطح پر پہونچ گئی ہے ۔