نئی دہلی : آربی آئی گورنر شکتی کانت داس نے آج اعلان کیا کہ ان کا کورونا ٹسٹ پازیٹیو پایا گیا ہے۔ انہوں نے کہا کہ میں آئسولیشن سے اپنا کام جاری رکھوں گا۔ آر بی آئی میں بھی کام معمول کے مطابق ہوگا۔ میں اپنے تمام ڈپٹی گورنرس اور دیگر آفیسرس سے وی سی اور فون کے ذریعہ رابطہ رکھا ہوں۔
