نئی دہلی : سابق چیف منسٹر بہار اور آر جے ڈی کے سربراہ لالو پرساد کو آج یہاں ایمس میں دوبارہ شریک کردیا گیا جبکہ صبح کی ساعتوں میں انہیں ہاسپٹل سے ڈسچارج کردیا گیا تھا ۔ لالو کو منگل کی شب رانچی کے ریمس کے میڈیکل بورڈ کی سفارش پر ایمس میں داخلہ کیلئے ذریعہ طیارہ دہلی لایا گیا تھا ۔