آر ٹی سی بس کی ٹکر سے زخمی شخص کی موت

   

حیدرآباد۔/14 نومبر، ( سیاست نیوز) آر ٹی سی بس کی ٹکر سے زخمی شخص جانبر نہ ہوسکا۔ افضل گنج پولیس کے مطابق 35 سالہ کمل سنگھ متوطن ضلع میڑچل 25 اکٹوبر کو علاقہ افضل گنج میں سڑک عبور کرنے کے دوران آر ٹی سی بس نے اسے ٹکر دے دی تھی جس پر وہ شدید زخمی ہوگیا تھا۔ کمل سنگھ کو دواخانہ عثمانیہ میں علاج کے لئے شریک کیا گیا تھا جہاں وہ زخموں سے جانبر نہ ہوسکا۔ب