حیدرآباد ۔28اکٹوبر ( ایس ایس ایس ) ٹی ایس آر ٹی سی ملازمین کی 5اکٹوبر سے جاری ہڑتال کے پیر کو 24دن مکمل ہوگئے لیکن ابھی تک ریاستی حکومت نے ہڑتالی ملازمین کے جے اے سی قائدین کے ساتھ اُن کے مطالبات پر بات چیت نہیں کی ہے ۔ جے اے سی نے اپنے مطالبات پر نظرثانی کرتے ہوئے 26کے بجائے 21 کردیئے ہیں ۔