اس دوران مرکزی وزیر رام داس اٹھاؤلے نے بھی ریپبلیکن پارٹی آف انڈیا ( اے ) کو کابینہ میں شامل نہ کئے جانے پر ناراضگی کا اظہار کیا ۔ انہوں نے کہا کہ دیویندر فڑنویس نے ان سے کابینہ میں شمولیت کا وعدہ کیا تھا لیکن اسے پورا نہیں کیا گیا ۔اس پر انہیں مایوسی ہوئی ہے ۔