آسام : بلدی چناؤ میں بی جے پی کی بڑی کامیابی

   

Ferty9 Clinic

نئی دہلی : آسام میں برسراقتدار بی جے پی نے 75 میونسپل بورڈس نے اکثریت حاصل کرتے ہوئے بلدی چناؤ میں بڑی کامیابی درج کرائی ہے۔ اس کی حلیف آسام گن پریشد کو دو بورڈس میں کامیابی ملی۔ صدر بی جے پی جگت پرکاش نڈا نے پارٹی کیڈر کو مبارکباد پیش کی ہے۔