گوہاٹی : کم شدت کے زلزلہ میں ہفتہ کو گوہاٹی اور اس کے قریبی علاقوں کو دہلادیا عہدیداروں نے بتایا کہ 3.9 کی شدت والے جھٹکے کے نتیجہ میں تاحال کوئی جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ہے ۔ یہ زلزلہ صبح 9 بجے محسوس کیا گیا ۔۔