آسام میں سکیورٹی والوں پر پتھراؤ

   

Ferty9 Clinic

لکھیم پور ۔ یکم / مئی (سیاست ڈاٹ کام) کم از کم 5 افراد بشمول 4 سکیورٹی پرسونل سنگباری میں زخمی ہوگئے جب انہوں نے آسام کے ضلع لکھیم پور کے گاؤں میں مذہبی اجتماع کو روکنے کی کوشش کی ۔ پولیس نے بتایا کہ یہ واقعہ جمعرات کی شب پیش آیا جب پولیس ٹیم ایک مسجد میں نماز کیلئے جمع لوگوں کے تعلق سے اطلاع ملنے پر وہاں پہونچی ۔ پولیس کو سرپنچ نے اطلاع دی تھی۔