آسام و میزوروم میں صلح ہوگئی

   

نئی دہلی : وزارت داخلہ کی طلب کردہ میٹنگ کے دوران آج شمال مشرق کی دو ریاستوں آسام اور میزورم کے درمیان سرحدی تنازعہ پر صلح ہوگئی ۔میٹنگ میں دونوں چیف سکریٹریز کے علاوہ سی آر پی ایف اور دیگر متعلقہ فورس کے اعلیٰ حکام شریک ہوئے۔ یہ طئے پایا گیا کہ سرحد پر غیرجانبدار سنٹرل آرمڈ پولیس فورس تعینات کی جائے گی۔