آسام کے ضلع ہیلا کنڈی میں دفعہ 144 نافذ

   

Ferty9 Clinic

گوہاٹی۔ 16 اپریل (سیاست ڈاٹ کام) جمعرات کے دن لوک سبھا انتخابات کے پیش نظر حکومت ِآسام نے ریاست میں قانون تعزیرات ہند کی دفعہ 144 نافذ کردی ہے جس کے تحت ہیلا کنڈی کاچاراور سلچار لوک سبھا انتخابی حلقوں میں دوسرے مرحلے کی رائے دہی کے دوران 18 اپریل کو نافذ ہوں گے اور19 اپریل 5 بجے شام تک جاری رہیں گے۔ 5 یا زیادہ افراد مراکز رائے دہی کے سامنے یا عوامی مقام پر ہتھیاروں سے لیس جمع نہیں ہوسکیں گے۔