گوہاٹی : ملک بھر میں چلنے والی G-20 صدارت کی کڑی کے طور پر آسام میں پہلی پائیدادر اقتصادی گروپ کی میٹنگ اور یوتھ ۔ 20 انسپشن میٹنگ کی میزبانی کی تیاریاں زوروں پر ہے ۔ جی ۔ 20 کی تھیم ’’ ایک زمین ، ایک خاندان ، ایک مستقبل ‘‘ وسودیو کٹم بکم کے ساتھ انعقادہور ہا ہے ۔ ریاست میں /2 فبروری سے شروع ہونے والی جی ۔ 20 میٹنگ ، شمال مشرقی ریاست میں آنے والے نمائندوں کے ساتھ ساتھ پروگرام کے پہلے مرحلے کی میزبانی کے آخری مرحلہ کی تیاریاں زوروں پر ہے ۔ دو روزہ میٹنگ میں 94 نمائندے اور عہدیدار حصہ لیں گے۔