سڈنی ۔یکم نومبر (سیاست ڈاٹ کام) مین آف دی سیریز ڈیوڈ وارنر کی ایک اور نصف سنچری (57) ناٹ آؤٹ کی بدولت آسٹریلیا نے مطلوبہ نشانہ 145/3 کی شکل میں حاصل کرتے ہوئے سری لنکا کے خلاف تیسرا مقابلہ اور سیریز 3-0 سے اپنے نام کرلی۔