آشرم کے دو سربراہ ریپ کے الزامات پر گرفتار

   

امرتسر۔ 19 ۔ مئی (سیاست ڈاٹ کام) ایک آشرم کے دو سربراہوں کو گزشتہ روز پولیس نے دو خواتین کے مبینہ ریپ کے الزام پر گرفتار کرلیا ۔ 25 اور 40 سالہ خواتین کو پولیس نے آشرم سے بچالیا ہے۔ خواتین کا ابتداء میں آشرم کے چیلوں نے استحصال کیا، پھر وہ سادھوؤں کے ہتھے چڑھ گئے۔