آف ڈیوٹی سپاہی نے کئی بچوں کو بچایا

   

Ferty9 Clinic

واشنگٹن 4 اگسٹ ( سیاست ڈاٹ کام ) ایک آف ڈیوٹی سپاہی نے والمارٹ اسٹور میں فائرنگ کے وقت کئی بچوں کو فائرنگ کی زد میں آنے سے بچالیا ہے ۔ آف ڈیوٹی سپاہی نے کہا کہ وہ یہ سوچ رہے تھے کہ اگر ان کا بچہ ہوتا اور وہ بھی اس حال میں ہوتا تو وہ کیا کرتے ؟ ۔ انہوں نے کہا کہ ایک موقع پر موقع پر موجود ایک پولیس عہدیدار نے انہیں ہی حملہ آور سمجھ لیا تھا ۔