آل انڈیا مسلم پرسنل لا بورڈ کیاپیل پر بتی گل احتجاج

,

   

احمدآباد: آل انڈیا مسلم پرسنل بورڈ کی اپیل پر وقف ترمیمی ایکٹ 2025 کے خلاف ملک کے مختلف حصوں کے ساتھ بالخصوص گجرات میں چہارشنبہ کی رات 15 منٹ کے بتی گل احتجاج کا اہتمام کیا گیا۔ وزیراعظم نریندر مودی اور وزیر داخلہ امیت شاہ کا تعلق گجرات سے ہے۔ مختلف مسلم تنظیموں نے اپیل کی تھی مرکزی حکومت کے خطرناک عزائم کے خلاف ڈٹ جانا چاہئے۔