آمریت اور جمہوریت کا مقابلہ کانگریس کا ردعمل

   

نئی دہلی۔ 12 جنوری (سیاست ڈاٹ کام) 2019ء کے پارلیمانی انتخابات میں عوام کو مجبور اور مضبوط کے درمیان کسی ایک حکومت کو منتخب کرنا ہوگا، سے متعلق وزیراعظم نریندر مودی کے ریمارکس کا جواب دیتے ہوئے کانگریس نے کہا کہ آنے والے عام انتخابات میں جمہوریت اور آمریت کے درمیان مقابلہ ہوگا۔