آم توڑنے کے دوران درخت سے گرنے پر ایک شخص کی موت

   

Ferty9 Clinic

حیدرآباد: رچہ کنڈہ کے علاقہ ونستھلی پورم میں ایک واقعہ پیش آیا جس میں آم توڑنے کے دوران ایک شخص اتفاقی طور پر گرنے کے نتیجہ میں ہلاک ہوگیا۔ بتایا جاتا ہے کہ 45 سالہ جے سرینواس جو پیشہ سے مزدور اور ویکر سیکشن صاحب نگر کا ساکن تھا ۔ وہ کل اپنے مکان کے قریب ایک آم کے درخت پر چڑھ کر آم توڑ رہا تھا کہ اتفاقی طور پر گرنے سے موت واقع ہوگئی۔ پولیس ونستھلی پورم نے اس سلسلہ میں ایک مقدمہ درج کرلیا ہے۔