آندھراپردیش : دو افراد زندہ جل گئے ۔ چھ افراد زخمی

   

Ferty9 Clinic

امراوتی ۔ آندرھا پردیش کے مشرقی گودواری ضلع میں ایک خانگی فیکٹری میں گیس کے اخراج سے مہیب آگ لگ گئی جس کے نتیجہ میں دو افراد زندہ جل گئے جبکہ چھ افراد زخمی ہوئے ہیں۔ کہا گیا ہے کہ کاکناڈو سرپاوارم فیکٹری میں آج دو پہر گیس کے اخراج سے آگ لگ گئی تھی ۔ دو افراد زندہ جل گئے ہیں اور چھ شدید زخمی ہوئے ہیں جنہیں دواخانہ منتقل کردیا گیا ہے ۔