آندھراپردیش میں اموات بھی کم ، کیسیس بھی کم ہوگئے، پرنسپل سکریٹری صحت کا بیان

   

حیدرآباد: آندھراپردیش میں کورونا کیسیس کم ہورہے ہیں۔ پرنسپل سکریٹری صحت انیل کمار سنگھل نے کہا کہ اموات بھی کم ہورہی ہیں اور دواخانوں میں بستر بھی زائد تعداد میں دستیاب ہیں اور آکسیجن بھی مہیا ہے۔ اب ہاسپٹل سے ڈسچارج ہونے والوں کی تعداد بڑھ رہی ہے جو خوش آئند علامت ہے۔