آندھراپردیش وزیر اعلی این چندرا بابو نائیڈو نے اپنے افراد خاندان کے ساتھ ووٹ ڈالا ۔

,

   

منگلاگیری : وزیر اعلی آندھراپردیش و تلگو دیشم سربراہ این چندرا بابو نائیڈو اپنے افراد خاندان کے ساتھ حق رائے دہی کا استعمال کیا ۔ ان کے ساتھ ان کی اہلیہ بھونیشوری ، ان کے بیٹے آئی منسٹر این لوکیش او ربہو ساتھ تھے ۔

ووٹ ڈالنے کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اس انتخابات میں تلگودیشم کو زبر دست کامیابی ملنے کی امید ہے ۔