آندھراپردیش کے سرکاری ملازمین کیلئے عنقریب پی آر سی کا اعلان

   

حیدرآباد۔3 ۔ ڈسمبر (سیاست نیوز) آندھراپردیش سرکاری ملازمین کیلئے پی آر سی کا 10 دنوں میں اعلان کردیا جائے گا ۔ چیف منسٹر جگن موہن ریڈی نے ملازمین کی تنظیموں کو یہ تیقن دیا ۔ جگن موہن ریڈی تروپتی کے دورہ پر ہیں جہاں ملازمین نے ملاقات کی ۔ چیف منسٹر نے بتایا کہ پی آر سی کا عمل مکمل ہوچکا ہے اور آئندہ 10 دنوں میں اعلان کردیا جائیگا ۔ ر