امراوتی ۔ آندھرا پردیش میں گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کورونا کے 174 نئے کیس رپورٹ ہوئے ہیں۔ علاوہ ازیں ریاست میں تین اموات بھی ہوئی ہیں۔ کہا گیا کہ گذشتہ 24 گھنٹوں میں 47.806 کورونا معائنے کروائے گئے جن میں 174 افراد کے نتائج مثبت پائے گئے ہیں۔