حیدرآباد ۔ 16 ۔ مارچ : ( سیاست نیوز) : آندھرا پردیش اسٹیٹ فینانس کارپوریشن کے ملازمین نے ریاست کی تقسیم کے باوجود کارپوریشن کو تقسیم نہ کرنے پر احتجاج کیا ۔ مظاہرین نے گورنر نرسمہن سے اپیل کی کہ وہ تلنگانہ کے ساتھ ہورہی نا انصافیوں کے خلاف مداخلت کریں ۔ منیجنگ ڈائرکٹر کی آمریت اور آندھرا ڈاؤن ڈاون کے نعرے بھی لگائے ۔۔