امراوتی ۔ آندھرا پردیش میں جمعرات کو کورونا کے 1859 کیس رپورٹ ہوئے ہیں اس طرح ریاست میں جملہ کورونا متاثرین کی جملہ تعداد 19,88,910 ہوگئی ہے ۔ ریاست میں 13 نئی اموات کے ساتھ اب تک کے مہلوکین کی تعداد 13,595 ہوگئی ہے ۔ کہا گیا کہ گذشتہ 24 گھنٹوں میں جملہ 1575 مریض صحتیاب ہوئے ۔ اب تک صحتیاب افراد کی تعداد 19,57,627 ہوگئی ہے ۔
