آندھرا پردیش میں کورونا کے 3,495 نئے کیس

   

امراوتی ۔ آندھرا پردیش میں اتوار کو ایک دن میں کورونا کے 3,945 نئے کیس رپورٹ ہوئے ہیں جس سے اب تک ریاست میں جملہ متاثرین کی تعداد 9,25,401 ہوگئی ہے ۔ ریاست میں ایکٹیو کورونا کیس 20,954 ہوگئی ہے ۔ گذشتہ 24 گھنٹوں میں جملہ 1,198 افراد اس وائرس سے صحتیاب بھی ہوئے ہیں۔ 9 افراد کی موت بھی واقع ہوئی ہے ۔