وجئے واڑہ۔ 26 جنوری (آئی اے این ایس) آندھرا پردیش میں 73 ویں یوم جمہوریہ کے موقع پر 13 نئے اضلاع کے قیام کا اعلان کیا گیا ہے۔ ان اضلاع کا تلگو سال نواگادی سے قیام عمل میں آئے گا۔ اس سلسلہ میں آج ایک اعلامیہ بھی جاری کیا گیا۔ گورنر نے یوم جمہوریہ تقریب سے خطاب میں یہ اعلان کیا ۔