نئی دہلی /3 نومبر ( سیاست ڈاٹ کام ) ہندوستان میں کل 4129 ایم ایل اے اور 462 ایم ایل سی یعنی 4,582 ایم ایل اے ہیں ۔ ہر ایم ایل اے کی فی کس تنخواہ ماہانہ 2 لاکھ ہے جس میں الاؤنس بھی شامل ہے ۔ 91 کروڑ 64 لاکھ روپئے ہر ماہ ۔ اس حساب سے ہر سال تقریباً 1100 کروڑ روپئے ۔