آن لائن ادویات فروخت نہ کرنے ریاستوں کو مرکز کی ہدایت

   

٭٭ وزارت صحت کے تحت سنٹرل ڈرگس اسٹانڈرڈ کنٹرول آرگنائزیشن نے تمام ریاستوں سے کہا ہے کہ دہلی ہائیکورٹ کی ہدایت کے مطابق وہ آن لائن ادویات فروخت نہ کریں ۔