آن لائین دھوکوں سے عوام ہوشیار رہیں : ڈی جی پی

   

حیدرآباد ۔ /14 ستمبر (سیاست نیوز) ڈی جی پی مہندر ریڈی نے آن لائن دھوکہ دہی سے ہوشیار رہنے کا عوام کو مشورہ دیا ۔ ڈی جی پی نے اپنے ٹوئیٹ میں کہا کہ عوام کی معصومیت کا فائدہ اٹھا کر انہیں ٹھگا جارہا ہے ۔ عوام ایسے دھوکہ بازوں سے ہوشیار رہیں۔