آن لائین پیانل ڈسکشن پروگرام

   

ظہیرآباد ۔ آل انڈیا آئیڈیل ٹیچرس اسوسی ایشن
AIITA
تلنگاہ کے پریس سکریٹری محمد معین الدین نے اپنے ایک پریس نوٹ میں بتایا کہ آئیٹا کے زیر اہتمام آن لائین پیانل ڈسکشن بعنوان آن لائین تعلیم کے فائدے اور نقصانات 10 جولائی بروز جمعہ بوقت 2.45 دوپہر آن گوگل میٹ منعقد ہوگا ۔ جس کے موڈیریٹر محمد فاروق طاہر ماہر تعلیم ، و اسٹیٹ کنوینر آئیٹا لیگل اڈوائزر ہوں گے اور جس میں بحیثیت پیانلسٹ ڈاکٹر نوید عبدالجلیل ظہیرآباد محمد عبدالمجیب
SRC
کنوینر ، شیخ عظمت اسٹیٹ اڈوائزری کمیٹی ممبر ، ڈاکٹر عبدالرحمن سی ای او انٹرنیشنل ، سید ابراہیم شاکر اسٹیٹ سکریٹری تعلیمی ایس آئی او تلنگانہ ، محمد سعادت علی چائیلڈ سیکالوجسٹ ، سیدہ عقیلہ خاموشی ۔