آوٹر رنگ روڈ کی کشادگی

   

حیدرآباد۔/20 مئی، ( سیاست نیوز) آوٹر رنگ روڈ پر اسٹیٹ موٹر وہیکل کی نقل و حرکت پر عائد پابندی کو ہٹایا گیا ہے۔ رچہ کنڈہ اور سائبر آباد پولیس نے اعلان کیا ہے کہ 21 مئی سے لائیٹ موٹر وہیکل گاڑیاں آوٹر رنگ روڈ کا استعمال کرسکتے ہیں اور صبح 7 بجے تا شام 7 بجے گاڑیوں کو اجازت رہے گی جبکہ بڑی گاڑیوں کو ہمیشہ کی طرح 24 گھنٹے آوٹر رنگ روڈ کے استعمال کی اجازت رہے گی۔