آٹوالٹ جانے سے نوجوان فوت

   

Ferty9 Clinic

سرپورٹاون 16 نومبر(سیاست ڈسٹرکٹ نیوز )سرپورٹاون منڈل کے چیلا پلی اور لیمبو گوڑا کے درمیانی علاقے میں رات کے اوقات تیز رفتار اٹو الٹ جانے پر سیم بھیمراؤ برسر ہلاک ہو گیا اور دوسرے اٹو میں موجود مسافرین زخمی ہو گئے. اٹو حادثہ میں زخمی ہونے والے مسافرین کو علاج کے لیے سرکاری دواخانہ منتقل کر دیا گیا۔