آپ کے گود میں کون ہے ؟امیتابھ سے مداح کا سوال

   

٭ بالی ووڈ کے سب سے معروف اداکار امیتابھ بچن کے ایک مداح نے سوشل میڈیا پر ایک تصویر شیئر کرتے ہوئے امیتابھ سے سوال کیا کہ اس تصویر میں آپ کے گود میں کون ہے۔ اس مداح نے نشاندہی کی یہ بچی خود امیتابھ بچن کی دختر سویتابچن یا کرشمہ کپور ہے۔ تاہم امیتابھ بچن نے اپنے اس مداح کے سوال کا جواب دیتے ہوئے ٹوئیٹ کیا کہ یہ کرینہ کپور ہے۔