٭٭ آکسفورڈ ڈکشنری کی جانب سے سال 2019ء کے ہندی لفظ ’’ سمویدھان ‘‘ کا انتخاب کیا گیا ہے ۔ آکسفورڈ کے مطابق 2019ء میں سمویدھان ( دستور ) کا مختلف معاملات میں نام آیا ہے جیسے آرٹیکل 370 کی منسوخی ،ایودھیا مندر مسجد تنازعہ ، سابری ملا مسئلہ ، شہریت ترمیمی قانون کے علاوہ مہاراشٹرا اسمبلی میں فلور ٹسٹ وغیرہ شامل ہیں ۔ 2018 میں آکسفورڈ ڈکشنری کا ہندی لفظ ’’ ناری شکتی ‘‘ ۔