آگ لگنے کی جانچ کا حکم :وزیر داخلہ

   

حیدرآباد۔ 14اپریل (یواین آئی) اے پی کی وزیر داخلہ ٹی وینتا نے آگ لگنے کے واقعہ میں جھلسے افراد کی ہاسپٹل پہنچ کرعیادت کی۔ میڈیا سے کہا کہ یہ واقعہ کافی دردناک ہے ۔زخمیوں کا علاج جاری ہے ۔ ۔انہوں نے کہا کہ اس واقعہ کی مکمل جانچ کے احکام جاری کردیئے گئے ہیں۔