تہران ۔ 27 مارچ (ایجنسیز) ایران کے سپریم لیڈر آیت اللّٰہ خامنہ ای کی شہادت سے چند لمحے پہلے کی تصویر ایرانی میڈیا نے جاری کردی۔ تصویر میں آیت اللّٰہ خامنہ ای کو مطالعہ میں مصروف دیکھا جاسکتا ہے۔امریکہ کے سابق میرین فوجی جیمز ویب نے کہا ہے کہ آیت اللّٰہ خامنہ ای کو شہید کیا جانا مسیحیوں کے روزوں کے دوران کیتھولک مسیحیوں کے روحانی پیشوا پوپ کو انکے اہل خانہ سمیت قتل کرنے کے مترادف ہے۔ امریکی صحافی ٹکر کارلسن کو انٹرویو میں جیمز ویب نے کہا کہ امریکہ نے یہ قتل کرکے ایران کی پوری شہری آبادی کو امریکہ کے خلاف لڑنے کے لیے متحد کردیا ہے ، جبکہ طالبان عدالتوں کی جانب سے جسمانی اور تذلیل آمیز سزائیں بھی نافذ کی گئیں۔رپورٹ کے مطابق نسلی و مذہبی اقلیتوں کو روزگار اور بنیادی سہولتوں سے محروم رکھا جا رہا ہے، جبکہ آزاد اداروں اور خودمختار عدلیہ کی عدم موجودگی کے باعث انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں میں مزید اضافہ ہوا ہے