ابوظہبی میں مزیدایک ہفتہ لاک ڈاؤن

   

دبئی ۔ 9 ۔ جون (سیاست ڈاٹ کام) یو اے ای کے دارالحکومت ابو ظہبی میں کورونا وائرس لاک ڈاؤن ایک ہفتہ کیلئے بڑھادیا گیا۔ حکومت نے کل دیر گئے لاک ڈاؤن میں توسیع کا اعلان کیا ۔ ابوظہبی میں یو اے ای کے بقیہ حصہ سے کسی کا بھی داخلہ منع ہے۔