اب مہا کمبھ میں بابا اور سنت بھی ’من کی بات‘کریں گے

   

مہاکمبھ نگر: وزیر اعظم نریندر مودی کے مشہور پروگرام ‘من کی بات’ کی طرز پر پریاگ راج مہاکمبھ میں سادھوؤں کا ‘من کی بات’ پروگرام منعقد کیا جا رہا ہے ۔ اس پروگرام میں سناتن دھرم کے اہم موضوعات اور یوگی حکومت کے زیر اہتمام دیوی اور مہا کمبھ سے متعلق مختلف موضوعات کو ذہن میں رکھتے ہوئے بابا اور سنت اپنے خیالات پیش کریں گے۔