اب کی گرمی شربت ریحان کے ساتھ

   

نیچر اینڈ نرچر ہیلتھ کیئر پرائیویٹ لمٹیڈ کی پیشکش
رفتارِ زمانہ نے مقبول حسن(مینیجنگ ڈائریکٹر نیچر اینڈ نرچر ہیلتھ کیئر پرائیویٹ لمٹیڈ)کی محنت کو ننھے پودے سے تناور درخت میں تبدیل کر دیا،اور آج پورے ملک میں ان کی محنت اور ان کا پیش کردہ خاص شربت ’شربت ریحان‘ چہار سو دھوم مچائے ہوئے ہے۔اس لئے ضروری تھا کہ’ شربت ریحان‘ کی خصوصیات سے بھی لوگوں کو زیادہ سے زیادہ آگاہ کیا جائے ۔
مقبول حسن کا پشتینی کام جڑی بوٹیوں کا ہے۔ تقریباً 110 برسوں سے پورا خاندان جڑی بوٹیوں کے کام سے وابستہ ہے۔کمپنی نے ایک شربت مارکٹ میں لانچ کیا ہے جو شربت ریحان کے نام سے اپنی پہچان بنائے ہوئے ہے۔ ’شربت ریحان‘اصل میں پھلوں پھولوں اور خالص قدرتی جڑی بوٹیوں سے تیار ایک ایسا مشروب ہے جو فرحت و بشاشت کے ساتھ دل و دماغ کو تازگی فراہم کرتا ہے،سستی اور گرمی کے دنوں میں محسوس ہونے والی کمزوری اس شربت کے ایک گلاس کے ساتھ ہی کافور ہو جاتی ہے۔ اس کی قیمت بھی عام آدمی کی پہنچ اور آسانی کو مد نظر رکھتے ہوئے رکھی گئی ہے۔ اس کا کوئی سائڈ افیکٹ نہیں ہے۔ریحان کے لغوی معنیٰ تلسی کے ہیں، بعض نے کہا ہے کہ جنت کی خاص خوشبوکا نام بھی ریحان ہے اور اسی وجہ سے اسکا نام شربت ریحان رکھا گیا ہے۔’ شربت ریحان ‘ تلسی اور خوشبو کا بہت ہی عمدہ مرکب ہے جس میں دوسرے بہت سے پھل اور پھولوں کی آمیزش بھی کی گئی ہے ۔ شربت ریحان روح کو خوش کردینے والا شربت ہے ۔ چونکہ یہ شربت عام طور پر گرمیوں میں استعمال کیا جانے والا مشروب ہے اس لئے اس میںکچھ ایسی جڑی بوٹیوں کی آمیزش بھی کی جاتی ہے جو بنفس نفیس ٹھنڈک کا احساس دلانے میں اپنی مثال آپ رکھتی ہیں ۔ تلسی بہت مفید پودا ہے ،اس کے بیج میںبے شمار فوائد پوشیدہ ہیں۔ تلسی سے قوت مدافعت میں بہت زیادہ اضافہ ہوتا ہے۔موجودہ وقت میں کورونا جیسے وبائی امراض سے بچاؤ کے لئے بھی یہ بہت زیادہ مفید ہے۔ یہ دوا نہیں بلکہ ایک فرحت بخش مشروب اور غذا ہے اسے جب بھی خواہش ہو استعمال کر سکتے ہیں ،گرمیوں کے مہینوں میں خاص طور سے دوپہر کے وقت، یا مہمان کو پانی پیش کرنے کے بجائے اس مشروب سے بھی اس کا استقبال کر سکتے ہیں۔شادی، پارٹی، فنکشن، اور اس طرح کے بہت سے دیگراجتماعی مواقع آپ اس شربت سے پوری طرح لطف اندوز ہو سکتے ہیںاور دوسروں کو بھی محظوظ کرا سکتے ہیں۔اسے آپ جتنی بار چاہیںشب و روز میں اپنی مرضی اور خواہش کے مطابق استعمال کر سکتے ہیں ۔یہ شربت پورے ہندوستان میں ہر یونانی دوا فروش ، اور بڑی بڑی کیرانہ کی دکانیں اور جنرل اسٹورس سے آپ کو بآسانی مل سکتا ہے، اور ہر بڑے میڈیکل اسٹورسے بھی آپ اسے حاصل کر سکتے ہیں ۔ موبائل 9650964627 پر فون کرکے ڈائریکٹ شربت کا مطالبہ کر سکتے ہیں ہم ہر قیمت پر آپ تک اس شربت کے پہنچانے اور آپ کو اس سے لطف اندوز ہونے کا موقع فراہم کیا جائے گا۔ آپ اس شربت کو پئیں، دوسروں کو اس کے بارے میں بتائیں اور ہمیں بھی ہماری کنزومر سروس اور ای میل سروسیز پر بتائیں کہ ہمارا شربت آپ کو کیسا لگا۔