نہتری۔ 6 اگست (سیاست ڈاٹ کام) منگل کو ایک اسکول ویان کے گہرے کھڈ میں گرجانے سے 8 بچے ہلاک اور 10 بچے زخمی ہوگئے۔ یہ واقعہ پرتاپ نگر کنگ سالی مدن ینگی روڈ پر پیش آیا۔ اسکول ویان مدن ینگی جارہی تھی۔ یہ بات تہری ضلع کے مجسٹریٹ نے بتائی۔ دو بچے بچوں کو معمولی چوٹیں آئیں جنہیں پاور اڈی کے دواخانہ میں شریک کروا دیا گیا۔