اتراکھنڈ کا چیف منسٹر اگر مسلم ہو تو ہندو وزیر چاردھام بورڈ کی قیادت کرے گا

   

٭ اتراکھنڈ کابینہ نے چاردھام اور 51 دیگر مندروں کے انتظامیہ کیلئے ایک تجویز کو منظوری دی ہے۔ مجوزہ قانون کے ذریعہ ہندو کابینی وزیر بورڈ کا صدرنشین اس صورت میں ہوگا جب ایک مسلم ریاست کا چیف منسٹر ہو۔ اس کیلئے چاردھام شرائن مینجمنٹ بورڈ ایکٹ 2019ء کی قانون سازی کی گئی۔