لکھنو: اترپردیش اسمبلی کے صدر ستیش مہانا نے تعزیت پیش کرتے ہوئے کہا کہ خالد عظیم اور عتیق احمد یوپی اسمبلی کے رکن رہے ہیں۔ وہ پریاگ راج کے پچھمی حلقہ سے بطور رکن اسمبلی منتخب ہوکر آۓ تھے۔ انہوں نے موحوم عتیق احمد کو خراج عقیدت پیش کرتے ہویے کہا کہ وہ (عتیق احمد) یوپی اسمبلی کے کئی بار رکن رہ چکے ہیں۔ ان کا انتقال اپریل ماہ میں ہوا۔ وہ 2004 میں رکن پارلیمان بھی رہ چکے ہیں۔ ہم سبھی انکو خراج عقیدت یش کرتے ہیں۔ ان کے روح کو سکون پہنچے اس کے لئے دعا بھی کرتے ہیں۔