2022 اترپردیش کے اسمبلی انتخابات ہونے جا رہے ہیں۔ یہ انتخابات اس اعتبار سے بہت اہم ہیں کہ 2024 میں کس کی حکومت بنے گی واضح ہو جائے گا۔ گویا کہ انے والے انتخابات کےلئے سیمی فائنل کی حیثیت رکھتے ہیں, دوسری بات یہ ہے کہ یہ ملک کی سب سے بڑی ریاست ہے اور صرف اسی ریاست میں 80 لوک سبھا نشستیں ہیں، بھاجپا نے 2019 اسی ریاست میں ستر سے زائد نشستوں پر کامیابی حاصل کی تھی۔ اسی لیے کہا جا رہا ہے کہ آگر اترپردیش ہاتھ سے گیا تو پورا ملک ہاتھ سے چلا جائے گا..
ظفر آغا نے مزید کیا کہا جاننے کےلئے ویڈیو دیکھیں..
