اتفاقاً ہندوستان میں داخل ہونے والے پاکستانی لڑکے کا اخراج

   

٭ ایک 17 سالہ پاکستانی لڑکا بلال جو تقریباً دو سال قبل سرحد پار کر کے اتفاقاً 2018 ء میں ہندوستان میں داخل ہوگیا تھا ، کو خارج کردیا گیا ۔ وہ اپنے خاندان سے لڑ کر برہمی کے عالم میں ہندوستان میں داخل ہوگیا تھا۔ اس نے ہندوستان کے اچھے سلوک کا اور احسان کا تذکرہ کیا۔