٭ تلنگانہ کے بھدرادری کتہ گوڑم کے چرلا منڈل میں ماؤسٹوں کے خلاف آپریشن کے دوران اتفاقی طور پر AK-47 رائفل چل گئی جس کے نتیجہ میں 25 سالہ ریزرو سب انسپکٹر پولیس ہلاک ہوگیا۔ نعش کو پوسٹ مارٹم کیلئے بھدراچلم کے ایریا ہاسپٹل منتقل کیا گیا ۔7ستمبر کو چرلا منڈل کے جنگلات میں 2 ماؤسٹوں کا انکاؤنٹر کیا گیا ۔