اجتماعی ریپ کی باری کے مسئلہ پر جھگڑا گروہ کا ایک فرد ہلاک

   

٭ ٹاملناڈو میں پولیس نے مبینہ طور پر 32 سالہ خاتون کی اجتماعی عصمت ریزی اور اپنے ہی گروہ کے ایک فرد کو قتل کرنے کے الزام میں چار افراد کو ٹاملناڈو کے ضلع کڈولور سے گرفتار کرلیا۔ ملزمین میں ریپ کیلئے کس کی باری کے مسئلہ پر جھگڑا ہوگیا جس میں ایک کو اپنی جان سے ہاتھ دھونا پڑا۔ بعد میں انہوں نے خاتون کو خفیہ مقام پر چھوڑ دیا۔