٭ ابوظہبی کی نیشنل آئیل کمپنی
(Adnoc)
میں جو متحدہ عرب امارات کی سرکاری آئیل کمپنی ہے ہندوستان کو زائد ایل پی جی گیاس سربراہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے تاکہ اجول اسکیم کے استفادہ کنندگان کو 3 مہینوں کیلئے مفت پکوان گیاس سیلنڈر سربراہ کیا جاسکے ۔ اس فیصلہ سے ہندوستان میں 8.3 کروڑ خاندانوں کو سیلنڈرس فراہم کئے جائیں گے ۔